6 جولائی، 2005، 8:24 PM

عراق كے وزير دفاع

عراق كے وزير دفاع ڈاكٹر سعدون الديلمي تہران پہنچ گئے ہيں

عراق كے وزير دفاع ڈاكٹر سعدون الديلمي ايك اعلي سطحي وفد كے ہمراہ كل رات تہران پہنچ گئے ہيں

مہرخبررساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق ايراني وزير دفاع علي شمخاني كي دعوت پر عراق كے وزير دفاع ڈاكٹر سعدون الديلمي ايك اعلي سطحي وفد كے ہمراہ ايران كے تين روزہ دورے پر كل رات تہران پہنچ گئے ہيں

مہر آباد ايئر پورٹ پر نائب وزير دفاع جنرل شفيعي نے انكا شاندار استقبال كيا عراق كے وزير دفاع ايران ميں اپنے تين روزہ قيام كے دوران ايران كے اعلي سياسي اور فوجي حكام سے ملاقات كے علاوہ كچھ فوجي مراكز كا دورہ بھي كريں گے عراق كي بري ، بحري اور فضائيہ كے سربراہ بھي عراقي وزير دفاع كے ہمراہ ہيں

News ID 204008

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha